کارٹون
کارٹون
کتابیں
امریکی جزیرے اینجل آئی لینڈ میں حراسی مرکز کے قیدیوں نے دیواروں پر اپنے جذبات لکھے، سو سے زیادہ نظموں کو کئی عشرے بعد اتفاق سے دریافت کیا گیا، بیشتر شاعر گمنام ہیں
مذہبیات
عہدنامہ قدیم اور جدید میں کئی خواتین کو انبیا کہا گیا ہے، مسلمان عالم ابن حزم کا موقف تھا کہ قرآن کے مطابق بعض خواتین کو نبوت حاصل ہوئی تھی
فٹبال
میزبان ٹیم نے پہلے گروپ میچ میں پیراگوئے کو آوٹ کلاس کردیا، ایک کے مقابلے میں چار گول سے کامیابی، یورپی لیگز کا تجربہ رکھنے والے امریکی کھلاڑی اگلے میچوں میں بھی حیران کرسکتے ہیں
حالات حاضرہ
معاہدے کا حتمی متن طے پاچکا ہے، فریقین عملی اقدامات اور اعلان کے طریقہ کار پر کام کررہے ہیں، شہباز شریف کا انکشاف، آبنائے ہرمز کھلنے سے دنیا بھر میں معاشی دباو کم ہوسکے گا
کارٹون
ٹیکنالوجی
افریقا، ایشیا اور لاطینی امریکا کے کئی علاقوں میں کروڑوں لوگ باقاعدگی سے مختلف اقسام کے کیڑے کھاتے ہیں، اقوام متحدہ کا ادارہ خوراک بھی حشرات کو پائیدار غذائی ذریعہ قرار دے چکا ہے
مذہبیات
فرائیڈ نے اپنی کتاب موسیٰ اینڈ مونوتھیزم میں قیاس کیا کہ موسیٰ دراصل اخناتون کے مذہبی حلقے سے وابستہ تھے اور انھوں نے توحید کا پیغام بنی اسرائیل تک پہنچایا
فٹبال
فیفا کے مطابق صرف امریکا میں 30.5 ارب ڈالر کی معاشی سرگرمی پیدا ہوگی اور جی ڈی پی میں 17.2 ارب ڈالر کا اضافہ ہوگا
امریکا
کمپنی کے حصص کا 20 فیصد سے زیادہ حصہ عام لوگوں کے لیے مختص کیا گیا، انفرادی سرمایہ کاروں نے 100 ارب ڈالر سے زیادہ کے آرڈرز دیے
کارٹون
فٹبال
فرانس اور اسپین کے جیتنے کے امکانات سب سے زیادہ نظر آتے ہیں، ارجنٹینا، انگلینڈ اور برازیل بھی صف اول کے امیدواروں میں ہیں، ایمباپے اور ہیری کین گولڈن بوٹ کے بڑے امیدواروں میں شامل ہیں
کچھ لکھیں...