امریکا
لنزے گراہم کو روس نے قتل کیا، یوکرین میں انتقال ہوا، سوشل میڈیا پر افواہوں کا طوفان
بعض افراد نے اسرائیل، ایران یا روس کو ذمے دار قرار دے دیا، ان دعوؤں کے حق میں کوئی ثبوت پیش نہیں کیا گیا لیکن لاکھوں صارفین نے انھیں شیئر کیا
امریکا
بعض افراد نے اسرائیل، ایران یا روس کو ذمے دار قرار دے دیا، ان دعوؤں کے حق میں کوئی ثبوت پیش نہیں کیا گیا لیکن لاکھوں صارفین نے انھیں شیئر کیا
امریکا
ڈیلس کے قریب قائم اسلامی مرکز کے رہائشی منصوبے کو اس کے حامی مذہبی آزادی کا معاملہ قرار دیتے ہیں جبکہ مخالفین شریعت سٹی قرار دے کر اسے روکنا چاہتے ہیں
امریکا
جنرل جارج واشنگٹن کی قیادت میں امریکی فوج نے طویل اور مشکل جنگ لڑی، برطانوی جنرل چارلس کارنوالس نے 1781 میں ہتھیار ڈالے، برطانیہ نے دو سال بعد نئے ملک کو تسلیم کیا
امریکا
عارضی مقیم یا غیر قانونی تارکین کے بچوں کو پیدائشی شہریت نہ دینے کا قانون بنایا جائے، ٹرمپ انتظامیہ کا کانگریس سے مطالبہ، "برتھ ٹورزم" کے خلاف کارروائی کا عندیہ
امریکا
کمپنی کے حصص کا 20 فیصد سے زیادہ حصہ عام لوگوں کے لیے مختص کیا گیا، انفرادی سرمایہ کاروں نے 100 ارب ڈالر سے زیادہ کے آرڈرز دیے
امریکا
گزشتہ کئی سال سے آئی پی او مارکیٹ جمود کا شکار تھی لیکن اے آئی کے عروج نے حالات بدل دیے، سرمایہ کار نئی کمپنیوں میں سرمایہ لگانے کے لیے بے تاب نظر آتے ہیں
امریکا
امریکا نے چار جولائی 1776 کو آزادی کا اعلان کیا تھا، مسلسل جمہوریت، اعلیٰ تعلیم، ایجادات اور مضبوط معیشت نے سوپرپاور بنایا، ایک سال تک ملک بھر میں تقریبات ہوں گی
امریکا
امریکا کو دنیا کا ویلفیئر سینٹر نہیں بننا چاہیے بلکہ ایسا ملک ہونا چاہیے جو اپنے شہریوں، معیشت اور سلامتی کو ترجیح دے، ٹرمپ انتظامیہ کا موقف
امریکا
ری پبلکن سیاست دان اب ڈیموکریٹس سے نہیں بلکہ اپنے ہی ووٹروں سے خوفزدہ رہتے ہیں کیونکہ صدر ٹرمپ کی مخالفت ان کا کرئیر ختم کرسکتی ہے
امریکا
او ون ویزا اور ای بی ون اے امیگریشن کا مقصد سائنس، تعلیم، فنون، کاروبار اور کھیلوں میں غیر معمولی صلاحیت رکھنے والے افراد کو امریکا لانا ہے
امریکا
برطانیہ سے آزادی صرف 13 ریاستوں نے حاصل کی، مختلف ادوار میں فرانس، اسپین اور روس سے ریاستیں خریدی گئیں، میکسیکو سے جنگ میں کامیابی نے ملک کو بحرالکاہل تک وسیع کردیا
امریکا
جنوبی ڈکوٹا میں پہاڑ کی چٹان پر امریکا کے چار صدور کے دیو قامت چہرے تراشے گئے، قومی یادگار کا منصوبہ مکمل ہونے میں 14 سال لگے، ہر سال لاکھوں سیاح اسے دیکھنے آتے ہیں
کچھ لکھیں...