سماج
ایران میں انٹرنیٹ بندش نے آن لائن کاروبار ڈبو دیے، ملازمتیں خطرے میں ڈال دیں
روزمرہ زندگی کے بہت سے کام اچانک بند ہوگئے، عوام خبروں سے محروم رہے، عالمی انٹرنیٹ سے محرومی کے بعد لوگوں کو مقامی انٹرنیٹ پر ویب سائٹس بنانا پڑیں
سماج
روزمرہ زندگی کے بہت سے کام اچانک بند ہوگئے، عوام خبروں سے محروم رہے، عالمی انٹرنیٹ سے محرومی کے بعد لوگوں کو مقامی انٹرنیٹ پر ویب سائٹس بنانا پڑیں
سماج
اربوں افراد صبح آنکھ کھلنے سے رات سونے تک درجنوں ایسی چیزیں استعمال کرتے ہیں جن کی ترقی، مقبولیت یا عالمی سطح پر پھیلاؤ میں امریکا کا بنیادی کردار رہا ہے
سماج
قاجار دور میں یورپی سیاحوں، سفارت کاروں اور سیاحتی مصنفین نے پہلی بار منظم قمہ زنی اور خون آلود عزاداری کی تفصیلات قلم بند کیں
سماج
تعزیہ خوانی کی جڑیں صرف شیعہ سوگواری میں نہیں بلکہ ایرانی قصہ گوئی اور عوامی پرفارمنس کی قدیم روایات میں بھی تلاش کی جاتی ہیں
سماج
پہلی سے دسویں محرم تک روزانہ مجلس کا معمول ابتدا سے منظم صورت میں نہیں تھا، دکن میں ریاستی سرپرستی کے بعد عشرہ محرم میں عزاداری کو خاص شکل ملی
سماج
قہوہ خانے میں بیٹھا ہوا نقال تصویر کے مختلف حصوں کی طرف اشارہ کرکے کربلا کی داستان سناتا تھا، اس طرح تصویر اور داستان ایک دوسرے کا حصہ بن گئے
سماج
صحارا میں 49 افراد کے پیاس اور گرمی سے ہلاک ہونے کا واقعہ انوکھا نہیں، 2020 سے 2024 کے درمیان 1180 افراد صحارا عبور کرتے ہوئے ہلاک یا لاپتا ہوئے
سماج
کسی نے ریزیومے اپنے کوٹ کے کالر پر کلپ کر رکھے تھے، کسی نے انھیں فیتوں کے ذریعے گلے میں لٹکا رکھا تھا، گویا ایسے کتے ہوں جو اپنے لیے مالک تلاش کررہے ہوں
سماج
بمباری، بے گھری اور ذلت کے احساس نے بہت سے لبنانیوں کو جسمانی اور نفسیاتی برداشت کی آخری حد تک پہنچادیا ہے، جنگ کا روزنامچہ
سماج
ایک پوری نسل سوشلزم کی آخری اینٹ کے انتظار میں زندگی گزارتی رہی، وہ اینٹ جو کبھی رکھی ہی نہیں گئی، آج وہ نسل گویا زومبیوں کے غول کی طرح زندگی گزار رہی ہے
سماج
بچوں کو بورڈنگ اسکول میں ڈال کر مادری زبان بولنے سے روکا جاتا ہے، بڑوں کو دوسرے صوبوں میں ملازمت کے لیے بھیجا جاتا ہے، اویغور کتابیں تلف کی جارہی ہیں، فائننشل ٹائمز کی تحقیقی رپورٹ
سماج
جب سب جان بچانے کے لیے بھاگ رہے تھے، عمر حمد نایاب کتابیں بچانے کی کوشش کررہا تھا، اس نے اپنی لائبریری کا نام اس افسانوی پرندے پر رکھا گیا جو اپنی راکھ سے دوبارہ جنم لیتا ہے
کچھ لکھیں...