ایران میں انٹرنیٹ بندش نے آن لائن کاروبار ڈبو دیے، ملازمتیں خطرے میں ڈال دیں

روزمرہ زندگی کے بہت سے کام اچانک بند ہوگئے، عوام خبروں سے محروم رہے، عالمی انٹرنیٹ سے محرومی کے بعد لوگوں کو مقامی انٹرنیٹ پر ویب سائٹس بنانا پڑیں

ایران میں انٹرنیٹ بندش نے آن لائن کاروبار ڈبو دیے، ملازمتیں خطرے میں ڈال دیں