ورلڈکپ کا فائنل، کیا میسی اعزاز کا دفاع کرنے میں کامیاب ہوں گے؟
یورپین چیمپین اسپین کو عمدہ ٹیم ورک کی وجہ سے فیورٹ قرار دیا جارہا ہے، لیونل میسی تین فائنل کھیلنے والے دوسرے کھلاڑی اور اولین کپتان بن جائیں گے
یورپین چیمپین اسپین کو عمدہ ٹیم ورک کی وجہ سے فیورٹ قرار دیا جارہا ہے، لیونل میسی تین فائنل کھیلنے والے دوسرے کھلاڑی اور اولین کپتان بن جائیں گے
اخبار کے شماریاتی ماڈل نے ورلڈکپ میں جن تین ٹیموں کو سب سے اہم امیدوار قرار دیا، آخرکار انھیں میں سے دو اسپین اور ارجنٹینا فائنل میں پہنچ گئیں
فٹبال
میراڈونا کا متنازع ہینڈ آف گاڈ گول جذباتی رقابت کی علامت ہے، سب کی نظریں میسی، مارٹینز، ہیری کین اور بیلنگھم پر ہوں گی، فاتح ٹیم فائنل میں اسپین سے مقابلہ کرے گی
فٹبال
یورپی چیمپین اسپین کو لامین یامال، نیکو ولیمز اور میکل میرینو کی خدمات حاصل ہیں، فرانس کی امیدیں کپتان ایمباپے، ڈیمبیلے اور اولیسے سے وابستہ ہیں
فٹبال
اگر ٹیموں کی تعداد بڑھائی گئی تو زیادہ اسٹیڈیم، زیادہ سفری انتظامات اور زیادہ اخراجات کرنے پڑیں گے، ایسا ہوا تو مستقبل میں ورلڈکپ کی میزبانی چند بڑے ممالک ہی کرسکیں گے
فٹبال
ہالینڈ کو روکنے کا واحد طریقہ یہ ہے کہ گیند ان تک پہنچنے ہی نہ دی جائے، کیونکہ اگر وہ باکس میں گیند حاصل کرلیں تو پھر انھیں روکنا تقریباً ناممکن ہوجاتا ہے، نیکو او ریلی
فٹبال
ٹورنامنٹ کے ابتدائی مرحلے میں سوشل میڈیا پر 89 ہزار توہین آمیز پوسٹیں کی گئیں، لاطینی سیاست دان اور ایک معروف یوٹوبر پر بھی نسل پرستانہ بیانات کے الزامات
فٹبال
مقابلے کا فیصلہ فرانس کے حملہ آوروں اور مراکش کے دفاعی کھلاڑیوں کی کارکردگی پر ہوگا، بوسٹن اسٹیڈیم میں میچ کے ٹکٹوں کی قیمت تین ہزار امریکی ڈالر تک پہنچ چکی ہے
فٹبال
میچ سے پہلے فرانسیسی ریفری کی تقرری پر اعتراض کیا تھا، مصری کوچ، دوسرے گول کے بعد ہر فیصلہ ہمارے خلاف گیا، زیکو، متنازع فیصلوں سے ارجنٹینا کا عمدہ کھیل پس منظر میں چلا گیا
فٹبال
مسلسل چھٹی بار یورپی ٹیم سے ناک آؤٹ مرحلے میں شکست، برازیل کی حکمت عملی، کھلاڑیوں فٹنیس اور اجتماعی کھیل میں مسلسل کمی آرہی ہے
فٹبال
ورلڈکپ نے تارکین وطن کی برادریوں کو موقع دیا ہے کہ وہ اپنے آبائی وطن کی ٹیموں کی حمایت اسی جوش و خروش سے کریں جیسے وہ اپنے اصل وطن میں موجود ہوں
فٹبال
ورلڈکپ 1994 میں کولمبیا کے آندریس اسکوبار کی غلطی سے گیند اپنے ہی گول میں چلی گئی تھی، وطن واپسی پر انھیں قتل کردیا گیا تھا
کچھ لکھیں...