مصر کے خلاف میچ ارجنٹینا کو میسی نے جتوایا یا ریفری نے؟

میچ سے پہلے فرانسیسی ریفری کی تقرری پر اعتراض کیا تھا، مصری کوچ، دوسرے گول کے بعد ہر فیصلہ ہمارے خلاف گیا، زیکو، متنازع فیصلوں سے ارجنٹینا کا عمدہ کھیل پس منظر میں چلا گیا

مصر کے خلاف میچ ارجنٹینا کو میسی نے جتوایا یا ریفری نے؟