امریکی شہریت یہاں جنم لینے والے بچوں کا حق ہے، سپریم کورٹ کا فیصلہ

عارضی مقیم یا غیر قانونی تارکین کے بچوں کو پیدائشی شہریت نہ دینے کا قانون بنایا جائے، ٹرمپ انتظامیہ کا کانگریس سے مطالبہ، "برتھ ٹورزم" کے خلاف کارروائی کا عندیہ

امریکی شہریت یہاں جنم لینے والے بچوں کا حق ہے، سپریم کورٹ کا فیصلہ