فکشن
مخلوط، فرانز کافکا
اس کا سر اور پنجے بلی جیسے ہیں اور قامت اور جسامت میمنے کی سی۔ اس کے نرم بال جسم سے چپکے رہتے ہیں۔ کبھی یہ اچھلتا کودتا ہے اور کبھی دبے پاؤں چلتا ہے
فکشن
اس کا سر اور پنجے بلی جیسے ہیں اور قامت اور جسامت میمنے کی سی۔ اس کے نرم بال جسم سے چپکے رہتے ہیں۔ کبھی یہ اچھلتا کودتا ہے اور کبھی دبے پاؤں چلتا ہے
ٹیکنالوجی
جنوبی کوریا میں انسانی شکل والے روبوٹ نے بدھ راہبوں کی تقریب میں شرکت کی، مذہبی کلمات ادا کیے اور لوگوں سے گفتگو کی، ٹیکنالوجی عبادت گاہوں کا حصہ بنتی جارہی ہے
امریکا
جنوبی ڈکوٹا میں پہاڑ کی چٹان پر امریکا کے چار صدور کے دیو قامت چہرے تراشے گئے، قومی یادگار کا منصوبہ مکمل ہونے میں 14 سال لگے، ہر سال لاکھوں سیاح اسے دیکھنے آتے ہیں
کتابیں
عراق سے طویل جنگ نے ایران میں ایسا نظریہ پیدا کیا جس میں خطرات کا احساس اور علاقائی اہمیت حاصل کرنے کی خواہش شامل تھی، اسی سوچ کے تحت ایران نے خطے میں اپنی پراکسیز بنائیں
طبع زاد
یروشلم کی کئی سوغاتوں میں سے ایک اس کا حلوہ ہے، ایک دکان میں دسیوں اقسام کے حلوے موجود تھے، دعوت عام تھی کہ سب ذائقے باری باری چکھیں اور جو پسند آئے، وہ گھر لے جائیں
حالات حاضرہ
امریکا میڈیا کے مطابق روس نے ایران کو سیٹلائٹ معلومات اور ڈرون ٹیکنالوجی، چینی کمپنیوں نے ایرانی دفاعی صنعت کو پرزے اور ٹیکنالوجی فراہم کی، ماسکو اور بیجنگ کی تردید
ٹیکنالوجی
ہم سو رہے ہوں تو بھی دماغ کام کرتا رہتا ہے، نیند ایک لائبریرین کی طرح کام کرتی ہے جو دن بھر کی معلومات کو ترتیب دے کر صحیح جگہ محفوظ کرتی ہے
کتابیں
مینٹل آف دی پرافٹ ایران کی سیاست پر کلاسک کا درجہ رکھتی ہے، لاسٹ شاہ پہلوی خاندان کے زوال کو بیان کرتی ہے، وینگارڈ آف دی امام پاسداران انقلاب کی تاریخ پر روشنی ڈالتی ہے
سماج
سیموئیل ہنٹنگٹن نے وقت سے پہلے حقیقت جان لی تھی، جیسے پہلی عالمی جنگ، دوسری عالمی جنگ اور سرد جنگ کے خاتمے نے عالمی نظام بدل دیا تھا، ویسے ہی اب ایک اور بڑی تبدیلی آ رہی ہے
طبع زاد
امت لاوی نے کہا، ہم پاکستان کو دشمن نہیں سمجھتے، ہم ایرانی عوام کو بھی دشمن نہیں سمجھتے۔ ایرانی رجیم ہمارا اصل دشمن ہے، ہم اسے صفحہ ہستی سے مٹانے کے لیے ہرممکن قدم اٹھائیں گے
حالات حاضرہ
صدر ٹرمپ نے ان معاہدوں کو نئے مشرق وسطی کی بنیاد قرار دیا تھا لیکن غزہ اور ایران کی جنگوں سے خطہ مزید غیر مستحکم ہوگیا، خلیجی ممالک کی فلسطینیوں سے متعلق توقعات پوری نہیں ہوئیں
کتابیں
تین سالہ بچی اپنی گزشتہ زندگی کی تفصیلات بیان کرتی ہے کہ اسے سانپ نے کاٹا تھا اور اسی سے اس کی موت ہوئی، اس کے جسم پر نشانات دیکھ کر اس کا خاندان اور ڈاکٹر حیرت میں پڑ جاتے ہیں
کچھ لکھیں...