جون جولائی میں سوچ سمجھ کر شادی کا فیصلہ کریں

میرے بھائی کی شادی والے دن ورلڈکپ میچ تھا، روایتی ازدواجی مصروفیات کے بجائے میرے بھائی نے میچ دیکھنے پر اصرار کیا، میری بھابھی کو آج بھی اس کا ملال ہے

جون جولائی میں سوچ سمجھ کر شادی کا فیصلہ کریں