کربلا میں حضرت عباس کے روضے پر حاضری
میں نے بین الحرمین فاصلہ تو نہیں ناپا لیکن کربلا میں بھی اتنی ہی پیاس پائی جتنی اسمٰعیل کو لگی ہوگی اور بے قراری اتنی ہی دیکھی جتنی صفا اور مروہ کے درمیان دوڑی ماں کو ہوگی

کچھ لکھیں...