کربلا میں مشہد حسین، تلہ زینبیہ اور خیمہ گاہ کی زیارات

یہ جو کربلا پہنچ کر چلنا دشوار ہورہا ہے، نہ جانے اس زمین میں کتنے خنجر، کتنی تلواریں، کتنی کمانیں دفن ہیں، وہ تیر بھی تو یہیں ہوگا جس نے چھ مہینے کے علی اصغر کو ذبح کیا تھا

کربلا میں مشہد حسین، تلہ زینبیہ اور خیمہ گاہ کی زیارات