کرسٹوفر نولین کی اوڈیسی سمندر نہیں، روح کا سفر

میٹ ڈیمن نے اوڈیسیئس کو روایتی فاتح ہیرو کے بجائے ایک تھکا ہوا، پچھتاوے میں مبتلا اور مسلسل ٹوٹتا ہوا انسان بنا کر پیش کیا جس کی سب سے بڑی خواہش اپنے گھر واپس پہنچنا ہے

کرسٹوفر نولین کی اوڈیسی سمندر نہیں، روح کا سفر