کیا انسان کی نسل 17 ہزار سال میں مٹ جائے گی؟

ڈومز ڈے آرگیومنٹ کو بہت سے سائنس داں مسترد کرتے ہیں لیکن اس کی اہمیت یہی ہے کہ یہ ہمیں اپنے مقام، مستقبل اور بقا کے بارے میں سوچنے پر مجبور کرتا ہے

کیا انسان کی نسل 17 ہزار سال میں مٹ جائے گی؟