انچولی کے ہر دلعزیز عزادار نذر بھائی

ایک دن منہ اندھیرے نذر بھائی گھر سے نکلے اور حسب معمول اخبار اٹھانے کے لیے واٹرپمپ پہنچے، تین چار موٹر سائیکلوں پر دہشت گرد آئے، ان میں سے ایک نے ان پر فائرنگ کردی

انچولی کے ہر دلعزیز عزادار نذر بھائی