امریکا
اسپیس ایکس کے عوامی شئیرز کا تاریخ ساز اجرا، مسک پہلے ٹریلینر
کمپنی کے حصص کا 20 فیصد سے زیادہ حصہ عام لوگوں کے لیے مختص کیا گیا، انفرادی سرمایہ کاروں نے 100 ارب ڈالر سے زیادہ کے آرڈرز دیے
امریکا
کمپنی کے حصص کا 20 فیصد سے زیادہ حصہ عام لوگوں کے لیے مختص کیا گیا، انفرادی سرمایہ کاروں نے 100 ارب ڈالر سے زیادہ کے آرڈرز دیے
کارٹون
فٹبال
فرانس اور اسپین کے جیتنے کے امکانات سب سے زیادہ نظر آتے ہیں، ارجنٹینا، انگلینڈ اور برازیل بھی صف اول کے امیدواروں میں ہیں، ایمباپے اور ہیری کین گولڈن بوٹ کے بڑے امیدواروں میں شامل ہیں
فٹبال
پاکستانی وقت کے مطابق افتتاحی میچ 12 جون کی رات 12 بجے شروع ہوگا، دوسرے میچ کا آغاز صبح 7 بجے ہوگا، پاکستان میں شائقین یہ میچز قومی چینل پر دیکھ سکیں گے
فٹبال
ورلڈکپ میں 48 ٹیمیں شریک ہیں، 102 میچ کھیلے جائیں گے، تاریخ کا سب سے زیادہ دیکھا جانے والا اور سب سے زیادہ مالیاتی سرگرمی پیدا کرنے والا ٹورنامنٹ ہوگا
سماج
صحارا میں 49 افراد کے پیاس اور گرمی سے ہلاک ہونے کا واقعہ انوکھا نہیں، 2020 سے 2024 کے درمیان 1180 افراد صحارا عبور کرتے ہوئے ہلاک یا لاپتا ہوئے
فٹبال
ٹینیسی اور مشی گن یونیورسٹی کے ماہرین نے آٹھ سال میں 170 سے زیادہ تجربات کیے تاکہ گیند کی مناسب رفتار، درست اچھال اور کھلاڑیوں کی گرفت کے لیے بہترین گھاس اگائی جاسکے
مذہبیات
"ابراہیم، موسیٰ، بدھ، زرتشت، عیسیٰ، حضرت محمد اور بہا اللہ، سب خدا کے بھیجے ہوئے مظاہر ہیں جو مختلف زمانوں میں انسانیت کی رہنمائی کے لیے آئے"
فلم
فلم میں ہچکاک کے تعاقب والے سنسنی خیز مناظر، کرسٹوفر نولان کے پیچیدہ خیالات اور اسپیل برگ کی روایتی جذباتیت ایک ساتھ نظر آتی ہے
طبع زاد
سینئر پروڈیوسر نے آواز لگائی، بُوٹے! میں نے بتایا کہ بُوٹا نہیں ہے، انھوں نے دریافت کیا، پھر کون ہے؟ میں نے جواب دیا، برگد کا درخت ہے
فکشن
رات کو خواب میں بیوی آئی اور کہا، تمھارا پارٹی کارڈ میرے تابوت میں ہے۔ جب تم نے مجھے آخری بار بوسہ دیا تو تمہاری جیب سے گر گیا تھا، لیکن میرے چہرے سے کفن کا کپڑا مت اٹھانا
کارٹون
کچھ لکھیں...