امریکا
بڑی اے آئی کمپنیوں نے وال اسٹریٹ کا رخ کرلیا، قدر ہزاروں ارب ڈالر تک پہنچ سکتی ہے
گزشتہ کئی سال سے آئی پی او مارکیٹ جمود کا شکار تھی لیکن اے آئی کے عروج نے حالات بدل دیے، سرمایہ کار نئی کمپنیوں میں سرمایہ لگانے کے لیے بے تاب نظر آتے ہیں
امریکا
گزشتہ کئی سال سے آئی پی او مارکیٹ جمود کا شکار تھی لیکن اے آئی کے عروج نے حالات بدل دیے، سرمایہ کار نئی کمپنیوں میں سرمایہ لگانے کے لیے بے تاب نظر آتے ہیں
فٹبال
سیپ بلاٹر جان گئے تھے کہ اصل دولت ٹکٹوں کی فروخت میں نہیں بلکہ مارکیٹنگ میں پوشیدہ ہے، ان بلاٹر کے دور میں فیفا نے نشریاتی حقوق فروخت کرکے بے پناہ آمدنی حاصل کی
کتابیں
عظیم فٹبالر پیلے نے آپ بیتی میں لکھا کہ ان کے والد نے صرف کھیلنا نہیں سکھایا بلکہ مخالفین کے احترام، شکست کو برداشت کرنے اور کامیابی میں عاجزی اختیار کرنے کا سبق بھی دیا
مذہبیات
نصیریوں کی کتابیں صدیوں تک خاص حلقوں تک محدود رہیں، اب محققین نصیریت کا مطالعہ کرتے ہیں تو کلاسیکی نصیری مذہب اور جدید علوی شناخت میں فرق پر زور دیتے ہیں
طبع زاد
خالد ایچ خان نے دی نیوز کے بعد ڈان میں کام کیا، میں پریس بکس میں دیکھتا کہ اچھے اچھے رپورٹر اپنی رپورٹ فائل کرنے سے پہلے انھیں کاپی دکھاتے تھے
فکشن
عشق کے گیت گانے والا ایک دن غائب ہوگیا اور تاجر کی بیوی بھی اس کے ساتھ چلی گئی، اس واقعے نے پورے محلے کو ہلا کر رکھ دیا، معزز تاجر یہ صدمہ برداشت نہ کرسکا اور چل بسا
کارٹون
حالات حاضرہ
بیروت میں حزب اللہ کے کمانڈر سینٹر پر اسرائیلی حملے کے بعد ایران کا اسرائیل پر میزائلوں سے جواب، جنگ کے امکانات پر عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ
فٹبال
میسی نے 2022 میں سب کچھ حاصل کرلیا تھا، اگر وہ اسی وقت ریٹائر ہوجاتے تو کہانی مکمل اور خوبصورت معلوم ہوتی، لیکن شاید وہ سمجھتے ہیں کہ وہ ایک آخری معجزہ دکھا سکتے ہیں
مذہبیات
بیسویں صدی میں یمن کے زیدی کتب خانوں سے بڑی تعداد میں معتزلی مخطوطات دریافت ہوئے، ان دریافتوں نے جدید محققین کو معتزلہ کے اصل نظریات سمجھنے کا موقع فراہم کیا
طبع زاد
میں روز خواب میں دیکھتا تھا کہ ٹیسٹ ڈیبو پر گیری سوبرز کے 365 رنز کی اننگز اور جم لیکر کی ایک ٹیسٹ میں 19 وکٹوں کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا ہے
تعلیم
انسان ہزاروں برس تک زبانی روایت کے ذریعے علم منتقل کرتا رہا ہے، لہٰذا سن کر سیکھنا ہماری فطری صلاحیتوں میں شامل ہے
کچھ لکھیں...