فٹبال
فٹبال ورلڈکپ کے دوران جان لیوا گرمی کا خدشہ
16 میں سے 14 میزبان شہروں میں گرمی خطرناک حد تک پہنچ سکتی ہے، انتہائی گرم موسم ایک چوتھائی میچوں کے فیصلوں پر اثرانداز ہوسکتا ہے
فٹبال
16 میں سے 14 میزبان شہروں میں گرمی خطرناک حد تک پہنچ سکتی ہے، انتہائی گرم موسم ایک چوتھائی میچوں کے فیصلوں پر اثرانداز ہوسکتا ہے
کتابیں
کمبوڈیا میں خانہ جنگی کے دوران سیکڑوں نوادرات کی لوٹ مار ہوئی، لیچفورڈ نے ان کی فروخت کے لیے مقامی ایجنٹس، اسمگلروں، آرٹ ڈیلروں اور مغربی خریداروں کا نیٹ ورک قائم کیا
مذہبیات
زرتشتی خدا کا تصور قرآن اور بائبل دونوں سے مختلف ہے، اس میں خیر اور شر کی کشمکش کہیں زیادہ بنیادی اور کائناتی نوعیت اختیار کرلیتی ہے
طبع زاد
وہ اپنے گھر کے بارے میں کئی قصے سناتی تھیں، عام ضعیف الاعتقاد عورتوں والے قصے، مثلاََ اقبال صاحب نے بتایا ہے کہ اس گھر میں کسی مردے کی کھوپڑی یا ہڈی دفن ہے
فکشن
دادا پہلے بات کرتے تھے، پھر اچانک خاموش ہوگئے، میں نے کبھی انھیں بولتے نہیں سنا، شاید یہ سب میری پیدائش سے پہلے ہوا ہوگا، وہ گونگے نہیں تھے، گیت گاتے تھے، بس بات نہیں کرتے تھے
کارٹون
حالات حاضرہ
افریقی ملک میں جان لیوا وائرس 17ویں بار پھیل رہا ہے، اسپتال بھر چکے، امدادی رقوم کم، حکومت کمزور، مسلح گروہ سڑکوں پر موجود، عوام کا کوئی پرسان حال نہیں
مذہبیات
صرف مرقس، متی اور لوقا کو پڑھا جائے تو خدا اور یسوع کے درمیان فرق واضح نظر آتا ہے لیکن یوحنا کی انجیل میں یہ فرق بڑی حد تک دھندلا جاتا ہے
فلم
چند دوست اپنے فون میز پر رکھتے ہیں اور ہر کال، ہر پیغام اور ہر نوٹیفیکیشن دوسروں کے سامنے ظاہر کردیتے ہیں، 30 سے زیادہ ملکوں میں کہانی کو فلمایا جاچکا ہے
طبع زاد
انچولی میں ان دنوں ٹینس اور ٹیپ بال کے بہت کرکٹ ٹورنامنٹ ہوتے تھے، شہر بھر کی ٹیمیں آتیں، دو تین ٹیمیں مقامی ہوتیں جن میں ایک کا نام سادات تھا اور دوسری کا السید
نان فکشن
لیموں کے درخت کی فطرت یہ ہے کہ جب اس پر پھل نہ ہوں تو اس کی شاخیں اوپر اٹھتی ہیں، لیکن جتنا زیادہ وہ جھکتی ہیں اتنا ہی زیادہ پھل دیتی ہیں
فکشن
یہ زینب ہے، میمونہ کے گھر کی سب سے خوبصورت لڑکی، آج رات یہ تمھارے ساتھ ہوگی، یہاں آنے والا ہر آدمی اسے چاہتا ہے لیکن آج یہ صرف تمھاری ہے
کچھ لکھیں...