کارٹون
کارٹون
سماج
بمباری، بے گھری اور ذلت کے احساس نے بہت سے لبنانیوں کو جسمانی اور نفسیاتی برداشت کی آخری حد تک پہنچادیا ہے، جنگ کا روزنامچہ
مذہبیات
عہدنامۂ قدیم میں توحید کے تصور میں ارتقا دیکھا جاسکتا ہے، جو قومی خدا سے رفتہ رفتہ عالمگیر خدا کی طرف بڑھتا ہے
امریکا
امریکا نے چار جولائی 1776 کو آزادی کا اعلان کیا تھا، مسلسل جمہوریت، اعلیٰ تعلیم، ایجادات اور مضبوط معیشت نے سوپرپاور بنایا، ایک سال تک ملک بھر میں تقریبات ہوں گی
طبع زاد
انور شاہ جی مجھے مسجد کی چھت پر لے گئے اور آم کا پیڑ دکھایا جس پر دسمبر میں کیریاں نکل رہی تھیں، انھوں نے اسے معجزہ قرار دیا، بعد میں معلوم ہوا کہ آم کی بعض اقسام سردیوں میں پھل دیتی ہیں
ٹیکنالوجی
مولر کی مشین کے ذخیرے میں بارہ پہیلیوں کے جواب، کتابوں کے اقتباسات، ہنسنے، رونے اور پیار کرنے کی آوازیں، اور مرد اور عورت دونوں کی آواز میں گائے گئے گیت بھی شامل تھے
فکشن
ان دھبوں میں کوئی ایسی چیز تھی جو اسے اپنی سی لگی، یہاں تک کہ اسے گمان ہوا کہ شاید یہ خون اسی کے جسم سے بہا ہو
کارٹون
حالات حاضرہ
چین نے حالیہ برسوں میں متعدد اہم معدنیات کی برآمدات پر پابندیاں یا کنٹرول عائد کیے ہیں، جس سے امریکا، یورپ اور جاپان میں تشویش بڑھ گئی ہے
مذہبیات
وہ نہ ارسطو کے فلسفے کا خدا ہے، نہ ابن سینا کی مابعد الطبیعات کا، نہ ابن عربی کی عرفانی تعبیر کا، وہ ایسا خدا ہے جو انسان کو مسلسل مخاطب کرتا ہے اور اس سے جواب طلب کرتا ہے
تعلیم
یہاں کوئی روایتی امتحان نہیں، نصابی کتابیں نہیں، لرننگ مینجمنٹ سسٹم نہیں اور نہ ہی ہر مضمون کے لیے تفصیلی تعلیمی اہداف اور روبریکس ہیں
طبع زاد
محمد حسین کاتب جنگ سے ریٹائر ہوئے تھے، بزرگی میں بھی نیکر ٹی شرٹ پہن کر شام کو میدان میں جاتے اور نوجوان کھلاڑیوں کے ساتھ فٹبال کھیلتے
کچھ لکھیں...