نان فکشن
نان فکشن
سماج
کھانا پکانے والی گیس کی قیمت اچانک کئی گنا بڑھ گئی تو لاکھوں مزدوروں کے لیے شہروں میں رہنا ممکن نہ رہا، ان کے پاس اس کے سوا کوئی چارہ نہیں کہ واپس اپنے دیہات چلے جائیں
حالات حاضرہ
عزالدین حداد غزہ میں حماس کے عسکری ڈھانچے کا سربراہ تھا، اسرائیلی یرغمالیوں نے رہائی کے بعد بار بار اس کا ذکر کیا تھا، حملوں سے پہلے کی حماس قیادت کا مکمل طور پر خاتمہ ہوگیا
کتابیں
ایرپن بیک کا کمال یہ ہے کہ وہ ایک غائب ہوتی ہوئے شے کو صرف بیان نہیں کرتیں بلکہ اس کے ساتھ ایک پورے عہد، ایک طرز زندگی اور ایک ذہنی کیفیت کو بھی یاد کرتی ہیں
ٹیکنالوجی
بچے نے پوچھا کہ اس کا مطلب کیا ہے تو ماں نے کہا، اس کا کوئی مطلب نہیں۔ بچہ رات بھر سو نہ سکا کیونکہ اسے یقین نہیں آرہا تھا کہ ایک چیز کو سب دوہرا رہے ہیں لیکن اس کا کوئی مطلب ہی نہیں ہے
فلم
مینڈلورین اینڈ گروگو ڈزنی پلس کی کامیاب سیریز کا تسلسل ہے، 22 مئی کو ریلیز کی جارہی ہے، ٹریلرز سے اندازہ ہوتا ہے کہ فلم میں ایکشن پہلے سے کہیں زیادہ بڑے پیمانے پر دکھایا جائے گا
طبع زاد
عمارت کے اندر جاکر حیرت ہوئی، وہاں تو کچھ بھی نہ تھا، ایک چٹان کے اوپر سونے کا گنبد بنا ہوا ہے، نیچے چاروں طرف لکڑی کی باڑھ لگائی ہوئی ہے تاکہ لوگ چٹان پر نہ چڑھیں
سماج
خوراک تلاش کرنے، راستہ پہچاننے، افزائش نسل اور ایک دوسرے سے رابطے کے لیے آوازیں ہی ان کی بینائی ہیں، جب سمندر میں شور بڑھتا ہے تو ان کے لیے ایک دوسرے کی آواز سننا مشکل ہوجاتا ہے
فکشن
اچانک ڈرائیور کو یاد آیا کہ کیسے اس نے خود سے وعدہ کیا تھا کہ اگر وہ خدا بنا تو بہت مہربان اور رحیم ہوگا اور اپنی تمام مخلوقات کی دعائیں سنے گا
کارٹون
حالات حاضرہ
ایران یہ تاثر نہیں دینا چاہتا کہ وہ امریکی دباؤ کے سامنے جھک گیا ہے، امریکا بھی فوری رعایت دے کر کمزور دکھائی نہیں دینا چاہتا
نان فکشن
برنارڈ نے کہا کہ مجھے پولیس کے پاس جانا چاہیے، اس پر مجھے ہنسی آگئی، میں نے اسے بتایا کہ پولیس اہلکار پہلے میری پٹائی کریں گے اور اس کے بعد اپنے بھائیوں کے حوالے کردیں گے تاکہ وہ میرا کام تمام کردیں
کچھ لکھیں...