نان فکشن
ایک مہاجر کی بپتا، عبدالرزاق قرنح
برنارڈ نے کہا کہ مجھے پولیس کے پاس جانا چاہیے، اس پر مجھے ہنسی آگئی، میں نے اسے بتایا کہ پولیس اہلکار پہلے میری پٹائی کریں گے اور اس کے بعد اپنے بھائیوں کے حوالے کردیں گے تاکہ وہ میرا کام تمام کردیں
نان فکشن
برنارڈ نے کہا کہ مجھے پولیس کے پاس جانا چاہیے، اس پر مجھے ہنسی آگئی، میں نے اسے بتایا کہ پولیس اہلکار پہلے میری پٹائی کریں گے اور اس کے بعد اپنے بھائیوں کے حوالے کردیں گے تاکہ وہ میرا کام تمام کردیں
نان فکشن
اسٹرادی ویریئس کے 1719 میں بنائے گئے وائلن لاؤٹرباخ کی قیمت ایک کروڑ یورو ہے، دوسری جنگ عظیم کے دوران چرایا گیا، موجودہ مالک واپس کرنے کو تیار نہیں
نان فکشن
وہ ایک طرف روحانی بصیرت رکھنے والی شخصیت تھی، دوسری طرف افراتفری سے بھری ہوئی، میں اسے دیکھ کر سوچتا تھا کہ یہ عورت جو چاہے کرسکتی ہے
نان فکشن
کچھ عرصہ پہلے تک امیر لوگ ثقافت کا سہارا لے کر خود کو مہذب ثابت کرتے تھے، لیکن اب یہ دکھاوا ختم ہوچکا ہے، طاقتور لوگ اب کھل کر استحصال کرتے ہیں، خوف پھیلاتے ہیں اور پہلے سے زیادہ امیر ہوتے جاتے ہیں
نان فکشن
مشی گن کے چھوٹے سے قصبے کی خواتین 1878 میں افریقا کی نوآبادیات، ایشیا کی تہذیبوں، غلامی کی تاریخ اور اہرام مصر پر گفتگو کررہی تھیں، یہ اس زمانے میں غیر معمولی بات تھی
نان فکشن
رفتہ رفتہ مجھے یقین ہونے لگا کہ ہم اس گھر سے کبھی آزاد نہیں ہوسکیں گے، ہر بار جب لگتا کہ اب ہم اسے چھوڑنے والے ہیں، کوئی نہ کوئی سبب ہمیں وہاں روک لیتا
نان فکشن
سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ ہاتھ سے لکھنے سے دماغ کے وہ حصے سرگرم ہوتے ہیں جو یادداشت، توجہ اور تخلیقی صلاحیت سے وابستہ ہیں
نان فکشن
"کالاپن" پر اردو، عربی، فارسی، پشتو، پنجابی اور سرائیکی کی ہزاروں نایاب کتابیں دستیاب ہیں، 78 شعبوں کے 60 لاکھ صفحات اسکین کیے جاچکے ہیں
نان فکشن
میری لینڈ کا ایک بک کلب 30ویں سالگرہ منارہا ہے، ٹیکساس کے بیوٹی سیلون میں 6 افراد کے قائم کردہ بک کلب میں 4 ہزار ارکان شامل ہوچکے ہیں
نان فکشن
تدریس ایسا عمل ہے جو کبھی مکمل نہیں ہوتا بلکہ ہر بار نئے سوالات کے ساتھ دوبارہ شروع ہوجاتا ہے
نان فکشن
ایک شخص نے نیویارک میں نایاب کتابوں کی دکان پر وہ آٹھ خطوط بیچنے کی کوشش کی جو کئی دہائیوں پہلے چوری کرلیے گئے تھے
نان فکشن
نوادرات کے کلیکٹر ہورس والپول نے کہا کہ اگر کوئی شیکسپیئر کی کھوپڑی لے آئے تو وہ اسے تین سو گنی دیں گے
کچھ لکھیں...