فلم
کم بجٹ والی چینی فلم کی حیران کن کامیابی
فلم کی کہانی ان غریب چینی خاندانوں کے گرد گھومتی ہے جو انیسویں اور بیسویں صدی میں جنوبی چین سے ہجرت کرکے تھائی لینڈ، ملائیشیا اور سنگاپور گئے تھے
فلم
فلم کی کہانی ان غریب چینی خاندانوں کے گرد گھومتی ہے جو انیسویں اور بیسویں صدی میں جنوبی چین سے ہجرت کرکے تھائی لینڈ، ملائیشیا اور سنگاپور گئے تھے
فلم
مینڈلورین اینڈ گروگو ڈزنی پلس کی کامیاب سیریز کا تسلسل ہے، 22 مئی کو ریلیز کی جارہی ہے، ٹریلرز سے اندازہ ہوتا ہے کہ فلم میں ایکشن پہلے سے کہیں زیادہ بڑے پیمانے پر دکھایا جائے گا
فلم
بایوپک میں جعفر جیکسن نے کردار پر بہت محنت کی، کئی مناظر میں محسوس ہوتا ہے جیسے مائیکل جیکسن دوبارہ اسٹیج پر واپس آگئے ہوں
فلم
فلم 17 جولائی کو ریلیز کی جائے گی، عکس بندی یونان، سسلی، مالٹا، آئرلینڈ اور آئس لینڈ میں کی گئی، میٹ ڈیمن، این ہیتھوے، ٹام ہالینڈ ارو رابرٹ پیٹنسن مرکزی کرداروں میں نظر آئیں گے
فلم
خواتین کو تنہا سفر کی اجازت نہیں، ہر وقت خطرہ رہتا ہے کہ کوئی طالبان اہلکار پوچھ گچھ شروع کردے گا، نفاس کو اپنی شناخت چھپانی پڑتی ہے
فلم
کئی سال سے خاموش اور بے حرکت لیونارڈ دوا استعمال کیے جانے کے بعد جاگ جاتا ہے، وہ بیمار ہوا تو نوجوان تھا، لیکن اب ادھیڑ عمر آدمی بن چکا ہے، اس کے لیے وقت اچانک تیس سال آگے بڑھ گیا تھا
فلم
انتونیو کے دل میں ایک خطرناک خیال آتا ہے، وہ سوچتا ہے کہ اگر وہ خود ایک سائیکل چرا لے تو شاید اس کا مسئلہ حل ہوجائے
فلم
جارج اور مارتھا بار بار اپنے بیٹے کا ذکر کرتے ہیں لیکن انکشاف ہوتا ہے کہ ان کا کوئی حقیقی بیٹا نہیں، انھوں نے اپنی تنہائی کو برداشت کرنے کے لیے ایک فرضی بیٹے کا تصور بنالیا تھا
کچھ لکھیں...