حالات حاضرہ
کانگو میں ایبولا کی وبا، "ہم دو جنگیں لڑ رہے ہیں، ایک ہتھیاروں کی اور دوسری بیماری کی"
افریقی ملک میں جان لیوا وائرس 17ویں بار پھیل رہا ہے، اسپتال بھر چکے، امدادی رقوم کم، حکومت کمزور، مسلح گروہ سڑکوں پر موجود، عوام کا کوئی پرسان حال نہیں