طبع زاد
یروشلم کے ورٹ ہوٹل سے اچھا ناشتہ کہیں کا نہیں
کئی طرح کی روٹی، کیک، طرح طرح کے پکوان، پانچ سات اقسام کی مچھلی، زیتون، پنیر، دودھ، جوس، کافی، چائے، پھل، اتنا کچھ کہ پیٹ بھر جائے، نیت نہ بھرے
طبع زاد
کئی طرح کی روٹی، کیک، طرح طرح کے پکوان، پانچ سات اقسام کی مچھلی، زیتون، پنیر، دودھ، جوس، کافی، چائے، پھل، اتنا کچھ کہ پیٹ بھر جائے، نیت نہ بھرے
طبع زاد
ساٹھ لاکھ میں سے انچاس لاکھ مقتولین کے نام اور بہت سوں کی تصویریں اور تفصیلات تلاش کرلی گئی ہیں، گیارہ لاکھ کے نام تک نہیں معلوم، بہت سی بستیاں مکمل طور پر صفحہ ہستی سے مٹ گئیں
طبع زاد
نمستے ریسٹورنٹ کے مالک انڈین یہودی ہیں جو چار عشرے پہلے اسرائیل آ بسے، ان کے باورچی دہلی کے سکھ تھے، انھوں نے بتایا کہ اسرائیل میں بہت زیادہ ہندوستانی ہیں اور ملازمت کے لیے مزید آتے جارہے ہیں
طبع زاد
عمارت کے اندر جاکر حیرت ہوئی، وہاں تو کچھ بھی نہ تھا، ایک چٹان کے اوپر سونے کا گنبد بنا ہوا ہے، نیچے چاروں طرف لکڑی کی باڑھ لگائی ہوئی ہے تاکہ لوگ چٹان پر نہ چڑھیں
طبع زاد
نوجوان نے کہا، اس کمپاونڈ میں چھ مساجد ہیں، جو اقصیٰ کے نام سے مشہور ہے، وہ دراصل مسجد قبلی ہے، اس کے ایک جانب مسجد براق ہے، وہاں رسول اللہ نے اپنا پروں والا گھوڑا کھڑا کیا تھا
طبع زاد
ہم جفا گیٹ سے شہر میں داخل ہوئے جسے مسلمان باب الخلیل کہتے ہیں، اس دروازے کی پیشانی پر عجیب کلمہ لکھا ہوا ہے، لا الہ الا اللہ، ابراہیم خلیل اللہ
طبع زاد
یروشلم کی کئی سوغاتوں میں سے ایک اس کا حلوہ ہے، ایک دکان میں دسیوں اقسام کے حلوے موجود تھے، دعوت عام تھی کہ سب ذائقے باری باری چکھیں اور جو پسند آئے، وہ گھر لے جائیں
طبع زاد
امت لاوی نے کہا، ہم پاکستان کو دشمن نہیں سمجھتے، ہم ایرانی عوام کو بھی دشمن نہیں سمجھتے۔ ایرانی رجیم ہمارا اصل دشمن ہے، ہم اسے صفحہ ہستی سے مٹانے کے لیے ہرممکن قدم اٹھائیں گے
طبع زاد
کولمبس میں سب سے بڑا مسئلہ کھانے کا تھا، تقریبا سبھی فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹس کا کھانا چکھا، ایک دن دیسی کھانے کے لالچ میں انڈین ریسٹورنٹ گھس گیا، قیمتیں دیکھ کر چودہ طبق روشن ہوگئے
طبع زاد
امی نے ارمانے بھائی کو خالی کیسٹ اور گانوں کی فہرست دی کہ اس میں سب بھروا کے لے آؤ، وہ شام کو کیسٹ واپس لے آئے، امی نے کیسٹ لگایا اور ہم نے پہلا گانا سنا
طبع زاد
خالد حمید فاروقی سُرخے تھے، مقدمات بنے تو انھیں پاکستان چھوڑ کے نکلنا پڑا، یورپ میں مشکلات دیکھیں لیکن اعلی تعلیم حاصل کی، یونیورسٹی میں پڑھایا، جیونیوز کے نمائندے رہے
طبع زاد
میں نے کہا، آپ اپنے نغمے کے ساتھ صرف فوٹو بھیج دیں گی تو وہ گانے کی ویڈیو خود بنالیں گے، ستارہ باجی حیران رہ گئیں، میں خود بھی یہ بول کر ہکابکا رہ گیا
کچھ لکھیں...