یزیدی فوج کی تعداد کیا تھی، سپاہی کہاں سے آئے، قاتل کون تھے؟

أبو مخنف، شیخ مفید اور ابن طاؤس لاکھوں کے مجمع کا ذکر نہیں کرتے، یزیدی فوج کے چند سپاہی رات کے وقت یا عاشور کی صبح خاموشی سے لشکر چھوڑ کر چلے گئے تھے

یزیدی فوج کی تعداد کیا تھی، سپاہی کہاں سے آئے، قاتل کون تھے؟