زندگی بھر سلائی مشین چلانے والی مشین

نانی اماں نے کہانی سنائی تھی کہ چاند پر ایک بڑھیا رہتی ہے جو چرخہ کاتتی ہے، کیا پتا چاند پر رہنے والی نانی اماں اپنے نواسے کو کہانی سناتی ہوں کہ زمین پر ایک عورت رہتی ہے جو سلائی مشین چلاتی ہے

زندگی بھر سلائی مشین چلانے والی مشین