تعلیم
طلبہ کے 370000 مضامین پڑھ کر کیا پتا چلا؟
چیٹ جی پی ٹی آنے کے بعد طلبہ کی زبان بہتر ہوگئی، نئے خیالات کم ہوگئے، امریکی اساتذہ اے آئی کی مدد سے لکھے گئے مضامین کو شناخت کرنے والے ٹول استعمال کررہے ہیں
تعلیم
چیٹ جی پی ٹی آنے کے بعد طلبہ کی زبان بہتر ہوگئی، نئے خیالات کم ہوگئے، امریکی اساتذہ اے آئی کی مدد سے لکھے گئے مضامین کو شناخت کرنے والے ٹول استعمال کررہے ہیں
طبع زاد
بوسٹن کے ساحل پر لنگرانداز یو ایس ایس کونسٹی ٹیوشن دنیا کا سب سے قدیم بحری جہاز ہے جو ابھی تک سفر کے قابل ہے، سو سال سے اسے عجائب گھر کا درجہ حاصل ہے
فلم
آرویل کی فلمی تنقید تکنیکی اعتبار سے شاید گہری نہ ہو لیکن اس میں سماجی شعور موجود ہے، انھوں نے ایک فلم پر تبصرہ کرتے ہوئے ان خیالات کا اظہار کیا جو بعد میں 1984 میں پوری شدت سے سامنے آئے
فکشن
میں نے گھر کا دروازہ اچھی طرح بند کیا اور چابی گٹر میں پھینک دی، کہیں ایسا نہ ہو کہ کوئی غریب آدمی چوری کا سوچ کر اس گھر میں گھس جائے
کارٹون
مذہبیات
پوپ لیو کے مصنوعی ذہانت سے متعلق بیان پر دنیا بھر میں بحث، اے آئی روحانی اتھارٹی کے تصور کو چیلنج کررہی ہے اس لیے مذہبی رہنما پریشان ہیں، تجزیہ کار
سماج
جب سب جان بچانے کے لیے بھاگ رہے تھے، عمر حمد نایاب کتابیں بچانے کی کوشش کررہا تھا، اس نے اپنی لائبریری کا نام اس افسانوی پرندے پر رکھا گیا جو اپنی راکھ سے دوبارہ جنم لیتا ہے
ٹیکنالوجی
ناسا کا چاند پر مستقل چوکی قائم کرنے کا منصوبہ، کئی کمپنیوں کو راکٹ اور چاند گاڑیاں تیار کرنے کے ٹھیکے دے دیے، پہلا مشن اسی سال روانہ ہوگا، 2028 سے انسان اترنا شروع ہوجائیں گے
طبع زاد
ڈھائی میل کی فریڈم ٹریل پر بوسٹن کے سولہ تاریخی مقامات آتے ہیں، بوسٹن کامن میں بڑے بڑے احتجاج ہوئے، جنگ ویت نام کے خلاف مظاہرے میں بینظیر بھٹو بھی شریک ہوئیں
کتابیں
تنہائی، خوف اور غیر یقینی کیفیت رٹر کے لیے بڑا امتحان بن گئی، کئی مواقع پر وہ مایوسی کا شکار ہوئیں، خاص طور پر جب وہ جھونپڑی میں اکیلی رہ جاتیں اور باہر برفانی طوفان چل رہے ہوتے
فکشن
قصبے کی صد سالہ تقریبات کے موقع پر کونسل نے وہیں ایک یادگار تعمیر کروائی، جو ہمارے قصبے کا جیتا جاگتا نمونہ تھی، یعنی ایسا قصبہ، جو نقل بمطابق اصل تھا
کارٹون
کچھ لکھیں...