فکشن
دو لڑکوں کی کہانیاں، لیڈیا ڈیوس
ایک یتیم لڑکے نے، جو نو یا دس برس کا تھا، شرارتاََ سیڑھیوں پر کھڑے ہوکر تازہ رنگی ہوئی ریلنگ کے اوپر ایک پروں والا تکیہ پھاڑ دیا، پر ہوا میں تیرتے ہوئے نیچے آئے اور تازہ رنگ سے چپک گئے
فکشن
ایک یتیم لڑکے نے، جو نو یا دس برس کا تھا، شرارتاََ سیڑھیوں پر کھڑے ہوکر تازہ رنگی ہوئی ریلنگ کے اوپر ایک پروں والا تکیہ پھاڑ دیا، پر ہوا میں تیرتے ہوئے نیچے آئے اور تازہ رنگ سے چپک گئے
حالات حاضرہ
مجوزہ معاہدے کے تحت آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی، ایران انتہائی افزودہ یورینئم سے دستبردار ہونے پر راضی ہوگیا، امریکی حکام کا دعویٰ
کارٹون
کارٹون
فکشن
اس کا نام پروانہ ہے اور وہ کتابیں لکھتی ہے، اس کا نام بینظیر ہے اور لوگ اسے بینی کہتے ہیں، اس کا نام یسریٰ ہے، وہ شام سے، ترکی سے، یونان سے، فرانس گئی، اس کا نام نورجان ہے اور وہ ایک نظم بن گئی
نان فکشن
والد کو یقین تھا کہ دادی نے وہ کتاب تلف کردی ہوگی، لیکن انھوں نے اسے نہیں جلایا، اس چھوٹی سی کتاب کو دادی نے موٹے کاغذ کی کئی تہوں میں لپیٹا اور تہہ خانے کی مٹی والی زمین میں دفن کردیا
طبع زاد
ای میل بھیجنے کے بعد مجھے خیال آیا کہ صبح کلیگز ملیں گے، اگر کسی نے پوچھا کہ ڈاکٹر رائیلی کے اتنے بڑے پرستار ہو، ان کی وجہ سے یہاں آئے تو اب چھوڑ کر کیوں جارہے ہو تو کیا جواب دوں گا
مذہبیات
مسلمانوں کی پہلی باجماعت نماز کا ریکارڈ 1900 میں شمالی ڈکوٹا کے قصبے رَوس میں ملتا ہے، ابتدائی باجماعت نمازیں گھروں، کرائے کے ہالوں یا چھوٹے کمیونٹی مراکز میں ادا کی جاتی تھیں
تعلیم
چینی جامعات کے پاس اربوں ڈالر کے بجٹ ہیں اور وہ مصنوعی ذہانت، بایوٹیکنالوجی، بیٹری ٹیکنالوجی اور جینومکس جیسے شعبوں میں تیزی سے آگے بڑھ رہی ہیں
حالات حاضرہ
دونوں ممالک آبنائے ہرمز کھول دیں گے، جنگ بندی میں 60 دن کی توسیع کی جائے گی، سیزفائر کے دوران نقصانات کے ہرجانے اور ایرانی ایٹمی پروگرام پر مذاکرات کیے جائیں گے
حالات حاضرہ
صدر ٹرمپ کے ایران پر حملے دوبارہ شروع کرنے پر مشورے، سنگین اختلافات برقرار ہیں، تہران، پاکستان کے ساتھ قطر بھی ثالثی میں شریک، بریک تھرو ہوا تو اسلام آباد میں مذاکرات کا دوسرا دور ہوسکتا ہے
سماج
کافکا کے کردار گریگور کی طرح، جو ایک دن اچانک کیڑے میں تبدیل ہوجاتا ہے، بیروزگار نوجوان بھی اپنے معاشرے میں اجنبی بنتے جارہے ہیں
کچھ لکھیں...