کوئز
کوئز
فکشن
چھوٹے بچے گھر جاکر اپنی ماؤں سے کہتے ہیں کہ "وہ عورت، جس نے نہ زیرجامہ پہن رکھا ہے نہ کچھ اور" پھر سے باہر آگئی ہے، اس پر مائیں انھیں دوبارہ باہر جانے سے منع کردیتی ہیں
فٹبال
ہالینڈ کو روکنے کا واحد طریقہ یہ ہے کہ گیند ان تک پہنچنے ہی نہ دی جائے، کیونکہ اگر وہ باکس میں گیند حاصل کرلیں تو پھر انھیں روکنا تقریباً ناممکن ہوجاتا ہے، نیکو او ریلی
ٹیکنالوجی
مستقبل میں کوئی بڑا شمسی طوفان آیا تو بجلی کے نظام، انٹرنیٹ، سیٹلائٹس، ڈیٹا سینٹرز اور عالمی سپلائی چین کو ہزاروں ارب ڈالر کا نقصان ہوسکتا ہے
مذہبیات
ابن سبا سے متعلق تمام روایات ایک ہی شخص کے ذریعے ہم تک پہنچی ہیں جس کا نام سیف بن عمر التمیمی تھا، اہلسنت محدثین اسے قابل اعتماد راوی نہیں سمجھتے
امریکا
ڈیلس کے قریب قائم اسلامی مرکز کے رہائشی منصوبے کو اس کے حامی مذہبی آزادی کا معاملہ قرار دیتے ہیں جبکہ مخالفین شریعت سٹی قرار دے کر اسے روکنا چاہتے ہیں
طبع زاد
چاچا کو دنیا میں سب سے زیادہ اپنے ریڈیو سے پیار تھا، دن بھر اس کی نوب گھما کر نہ جانے کون سا چینل ڈھونڈتے رہتے، آخری وقت تک وہ چینل انھیں نہیں مل سکا
نان فکشن
میرے لیے یہ یقین کرنا مشکل تھا کہ لوگوں کو آج بھی ایک ایسے بنیادی حق کے لیے جدوجہد کرنا پڑتی ہے جسے امریکی آئین کی پہلی ترمیم تحفظ فراہم کرتی ہے
فٹبال
ٹورنامنٹ کے ابتدائی مرحلے میں سوشل میڈیا پر 89 ہزار توہین آمیز پوسٹیں کی گئیں، لاطینی سیاست دان اور ایک معروف یوٹوبر پر بھی نسل پرستانہ بیانات کے الزامات
مذہبیات
چھٹی صدی کے عرب میں عبادت گاہ ہمیشہ ایک شاندار عمارت نہیں ہوتی تھی، بعض اوقات وہ صرف ایک مقدس پتھر، ایک کھلا احاطہ یا چند دیواروں پر مشتمل مقام بھی ہوسکتی تھی
سماج
روزمرہ زندگی کے بہت سے کام اچانک بند ہوگئے، عوام خبروں سے محروم رہے، عالمی انٹرنیٹ سے محرومی کے بعد لوگوں کو مقامی انٹرنیٹ پر ویب سائٹس بنانا پڑیں
کارٹون
کچھ لکھیں...