فٹبال
ورلڈکپ میں ایشیائی اور افریقی ٹیمیں سخت جان ثابت ہورہی ہیں
جنوبی کوریا نے چیکیہ کو شکست دی، جاپان نے ہالینڈ سے میچ برابر کھیلا، مراکش، کیپ وردی اور سعودی عرب نے سابق عالمی چیمپینز برازیل، اسپین اور یوراگوئے کو جیتنے نہیں دیا
فٹبال
جنوبی کوریا نے چیکیہ کو شکست دی، جاپان نے ہالینڈ سے میچ برابر کھیلا، مراکش، کیپ وردی اور سعودی عرب نے سابق عالمی چیمپینز برازیل، اسپین اور یوراگوئے کو جیتنے نہیں دیا
کارٹون
حالات حاضرہ
آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی، لبنان معاہدے میں شامل، ایران کے افزودہ یورینئم ذخیرے پر مذاکرات کیے جائیں گے، میزائل پروگرام اور پروکسیز کے بارے میں کوئی شق شامل نہیں کی گئی
فٹبال
میرے بھائی کی شادی والے دن ورلڈکپ میچ تھا، روایتی ازدواجی مصروفیات کے بجائے میرے بھائی نے میچ دیکھنے پر اصرار کیا، میری بھابھی کو آج بھی اس کا ملال ہے
مذہبیات
مورخین نے اس رجحان کی نشاندہی کی ہے کہ جب معاشرے شدید بحران کا شکار ہوتے ہیں تو نجات دہندہ شخصیت کی امید زیادہ طاقتور ہوجاتی ہے
نان فکشن
پہلے ایڈیشن، خصوصی ایڈیشن اور مصور ایڈیشن والی کتابوں کا وہ ذخیرہ میرے والد نے چالیس برس میں بنایا تھا، وہ ان کی ایسی تصویر پیش کرتا تھا جیسے کسی نے خود ان کا پورٹریٹ بنادیا ہو
کارٹون
کارٹون
تعلیم
فلم دیکھتے وقت صرف کرداروں اور مکالموں پر توجہ دینا کافی نہیں ہوتا، اکثر وہ اشیا اور تفصیلات زیادہ اہم ثابت ہوتی ہیں جو بظاہر کہانی کا حصہ معلوم نہیں ہوتیں
مذہبیات
شمالی اسرائیل کے مقام تل دان سے ایک آرامی کتبہ دریافت ہوا جس میں بیت داؤد کے الفاظ پڑھے گئے، بیشتر ماہرینِ آثارِ قدیمہ اسے داؤدی خاندان کا حوالہ مانتے ہیں
فٹبال
میدان کی مکمل نگرانی کے لیے کم از کم کتنے کیمرے درکار ہوتے ہیں اور انھیں کہاں نصب کیا جانا چاہیے، اس سوال کا بالکل درست جواب دینا کمپیوٹر کے لیے بھی ممکن نہیں
فٹبال
وسطی امریکا کے جزیرے کیوراساؤ کی آبادی صرف ایک لاکھ 56 ہزار ہے، ان میں سے سات ہزار شائقین اپنی ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کے لیے امریکا پہنچے ہیں
کچھ لکھیں...