حالات حاضرہ
امریکا اور بھارت کا اسٹریٹجک رومانس ختم ہورہا ہے
ایران جنگ، تجارتی تنازعات، پاکستان کے بارے میں امریکی پالیسی اور انڈوپیسیفک حکمت عملی میں تبدیلیوں نے دونوں ملکوں کے تعلقات میں کشیدگی پیدا کردی ہے
حالات حاضرہ
ایران جنگ، تجارتی تنازعات، پاکستان کے بارے میں امریکی پالیسی اور انڈوپیسیفک حکمت عملی میں تبدیلیوں نے دونوں ملکوں کے تعلقات میں کشیدگی پیدا کردی ہے
فٹبال
رونالڈو ورلڈکپ میں اپنے گزشتہ پانچ میچوں میں گول نہیں کرسکے، برسوں کئی باصلاحیت اسٹرائیکرز محض اس لیے بینچ پر بیٹھے رہے کہ وہ کبھی ٹیم سے دستبردار نہیں ہوئے
کتابیں
کربلا کے موضوع پر پہلا ناول بنگالی زبان میں لکھا گیا، عراق اور آذربائیجان میں شیعہ اکثریت اور لبنان اور مصر کے ادبی مراکز ہونے کے باوجود کربلا پر ناول سامنے نہیں آئے
طبع زاد
علامہ صاحب منبر پر تاریخ پڑھتے، اسے دلچسپ انداز میں سناتے، آواز سے منظر کشی کرتے، باڈی لینگویج سے سمجھاتے، پھیکا سیٹھا خطاب نہیں ہوتا تھا، مکمل پرفارمنس ہوتی تھی
مذہبیات
ایک ساتھی نے جنگ میں شرکت کی، کئی حملے روکے اور بعض ساتھیوں کے ساتھ مل کر لڑے، پھر امام حسین سے اجازت طلب کرکے چلے گئے، ان کا پیچھا کیا گیا لیکن وہ بچ نکلے
حالات حاضرہ
امریکا اور قطر نے ایران کو اربوں ڈالر کے منجمد اثاثوں تک رسائی دینے پر کام کا آغاز کردیا، وال اسٹریٹ جرنل، اسرائیل امن عمل کو نقصان پہنچا سکتا ہے، امریکی انٹیلی جنس
حالات حاضرہ
اسرائیل کے سیاسی اور عسکری حلقوں میں شدید بے چینی ہے، رائٹرز، تعمیرنو کے لیے آنے والی رقوم عام شہریوں کے بجائے پاسداران انقلاب تک پہنچ سکتی ہیں، فارن پالیسی میگزین
مذہبیات
یزیدی گورنر ابن زیاد نے کوفہ کو عملی طور پر فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا تھا، راستوں پر پہرے تھے، مشتبہ افراد گرفتار کیے جارہے تھے اور قبائل کو سرکاری نگرانی میں رکھا گیا تھا
طبع زاد
لیجینڈری حیثیت والے سچے بھائی کے کئی نوحے پاکستانی شیعوں کا گویا قومی ترانہ بن گئے، کوئی بھی انجمن ہو، کوئی بھی جلوس ہو، ان کے نوحے پڑھے جاتے ہیں
ٹیکنالوجی
ہارورڈ میڈیکل اسکول کی ایک تحقیق میں اے آئی نے 67 فیصد مواقع پر درست یا قریب ترین تشخیص کی جبکہ انسانی معالجوں کی کامیابی کی شرح 50 سے 55 فیصد کے درمیان رہی
فٹبال
ہم فٹبال اور اس کے کھلاڑیوں کے پیچھے موجود فلسفے، ادب اور فنون کا جائزہ لیں گے اور ساتھ ہی اس کھیل سے جڑے تنازعات پر بھی نظر رکھیں گے
حالات حاضرہ
آبنائے ہرمز کی بحالی عالمی معیشت کے لیے ضروری تھی، صدر ٹرمپ، فوائد حاصل کیے جو فوجی کارروائی سے ممکن نہیں تھے، قالیباف، اسرائیل میں تشویش کا اظہار
کچھ لکھیں...