تعلیم
میں اپنی کلاس میں ٹیکنالوجی کا استعمال محدود کررہا ہوں
سیکھنے کا آغاز ٹیکنالوجی سے نہیں ہونا چاہیے، پہلے طلبہ کو بنیادی علم اور مہارتیں آزمودہ طریقوں سے سکھائی جائیں، بعد میں ٹیکنالوجی کو معاون کے طور پر شامل کیا جائے
تعلیم
سیکھنے کا آغاز ٹیکنالوجی سے نہیں ہونا چاہیے، پہلے طلبہ کو بنیادی علم اور مہارتیں آزمودہ طریقوں سے سکھائی جائیں، بعد میں ٹیکنالوجی کو معاون کے طور پر شامل کیا جائے
فلم
ڈائریکٹر جیمز گرے کی فلم پیپر ٹائیگر میں 1980 کی دہائی کا امریکا دکھایا گیا ہے، اس کرائم اسٹوری میں ایڈم ڈرائیور اور اسکارلٹ جوہانسن کی اداکاری کو خوب سراہا جارہا ہے
طبع زاد
افریقی مسافروں میں ایک عجیب روایت دیکھی، جہاز لینڈ کرتا ہے تو سب تالیاں بجاتے ہیں، جیسے پائلٹ نے کوئی کارنامہ انجام دیا ہو
فکشن
باپ چار سال تک سوتا رہا، ماں تاریخی سفر سے واپس نہیں آئی تھی، ملک دشمنوں سے حالت جنگ میں تھا، بچوں نے امید ظاہر کی کہ جنگ ختم ہوگی تو انھیں کچھ کھانے کو مل سکے گا
کارٹون
تعلیم
لاکھوں نوجوان ڈگریاں حاصل کرتے ہیں مگر ملازمت نہیں ملتی، جبکہ اچھے پلمبر، الیکٹریشن، ٹیکنیشن اور مکینک آسانی سے دستیاب نہیں ہوتے، وائٹ کالر نوکری کو برتر اور ہنر مند کام کو کمتر سمجھا جاتا ہے
کتابیں
ایرک لارسن کی کتاب تھنڈراسٹرک میں قتل کے انوکھے کیس کا قصہ، بحری جہاز کے کپتان نے ریڈیائی نظام سے پولیس کو پیغام بھیجا، پہلی بار کسی گرفتاری میں وائرلیس مواصلات استعمال ہوئی
نان فکشن
گارڈین نے 172 ادیبوں، نقادوں اور اساتذہ سے رائے لے کر فہرست مرتب کی، اول پوزیشن جارج ایلیٹ کے مڈل مارچ کو ملی، ٹونی موریسن کے بیلووڈ کا دوسرا اور یولیسز کا تیسرا نمبر رہا
طبع زاد
کئی طرح کی روٹی، کیک، طرح طرح کے پکوان، پانچ سات اقسام کی مچھلی، زیتون، پنیر، دودھ، جوس، کافی، چائے، پھل، اتنا کچھ کہ پیٹ بھر جائے، نیت نہ بھرے
فکشن
میں اسم واحد تھا، ایک لڑکا، کیونکہ میں اپنی نسل کے ایک نمونے کا اظہار تھا، لیکن اب گرامر کے لحاظ سے میری حیثیت وہ نہیں رہی، میں تجریدی اسم بن چکا ہوں
کارٹون
امریکا
او ون ویزا اور ای بی ون اے امیگریشن کا مقصد سائنس، تعلیم، فنون، کاروبار اور کھیلوں میں غیر معمولی صلاحیت رکھنے والے افراد کو امریکا لانا ہے
کچھ لکھیں...