کارٹون
کارٹون
فٹبال
ورلڈکپ 1994 میں کولمبیا کے آندریس اسکوبار کی غلطی سے گیند اپنے ہی گول میں چلی گئی تھی، وطن واپسی پر انھیں قتل کردیا گیا تھا
طبع زاد
باس دن میں کم از کم ایک بار پورے نیوزروم کا چکر لگاتے، ہر پھیرے پر مجمع کفار میں ہلچل مچ جاتی، کبھی کوئی رسوا ہوتا، کبھی کوئی، ڈھیٹ سے ڈھیٹ آدمی ان کی ڈانٹ کی تاب نہیں لا پاتا تھا
مذہبیات
یمن سے تعلق رکھنے والے مالک اشتر نے حضرت عمر کی خلافت کے زمانے میں عراق اور شام کی فتوحات میں حصہ لیا اور بعد میں کوفہ میں سکونت اختیار کی
امریکا
عارضی مقیم یا غیر قانونی تارکین کے بچوں کو پیدائشی شہریت نہ دینے کا قانون بنایا جائے، ٹرمپ انتظامیہ کا کانگریس سے مطالبہ، "برتھ ٹورزم" کے خلاف کارروائی کا عندیہ
کارٹون
طبع زاد
نجمی صاحب اکثر کہتے، میاں ہم تم صحافی نہیں ہیں۔ حکم کے غلام ہیں، کلرک ہیں، مزدور ہیں، صحافی میر شکیل الرحمان ہیں، حمید ہارون ہیں، سلطان لاکھانی ہیں
ٹیکنالوجی
مصنوعی ذہانت کسی ایک شخص کی نقل نہیں بناتی بلکہ تمام چہروں کے مشترکہ ریاضیاتی نمونوں کو ملا کر نیا چہرہ تیار کرتی ہے
فٹبال
جرمن کوچ نے شکست کے بعد کھلے الفاظ میں اعتراف کیا کہ ورلڈکپ سے مسلسل تیسری بار جلد اخراج اس بات کا ثبوت ہے کہ جرمنی اب پہلی صف کی ٹیموں میں شامل نہیں رہا
حالات حاضرہ
پردیپ کرولکر کے خیال میں ان کی واٹس ایپ پر لڑکی سے دوستی ہوئی، آٹھ ماہ کے دوران میزائلوں، لڑاکا طیاروں، ڈرون پروگرام اور حساس دفاعی منصوبوں پر بات کرتے رہے
مذہبیات
آج یہ بات وسیع پیمانے پر قبول کی جاتی ہے کہ اہلبیت 20 صفر 61 ہجری کو دوبارہ کربلا پہنچے، قدیم تاریخی مآخذ اس بارے میں خاموش ہیں
مذہبیات
آغاز عبداللہ بن عمیر کلبی اور ابن زیاد کے غلام یسار کے انفرادی مبازرے سے ہوا، اجتماعی جنگ بھی ہوئی، ایک خاتون کو بھی قتل کیا گیا
کچھ لکھیں...